ہارڈ ڈسک ڈرائیو

HDD سے مراد ہے ہارڈ ڈسک ڈرائیو۔ ہارڈ اس لیے کہ اس پر ایک سخت دھاتی خول ہوتا ہے جو اسے ٹوٹ پھوٹ سے بچاتا ہے۔ ڈسک سے مراد وہ حصہ جہاں ہم ڈیٹا کو محفوظ کرتے ہیں۔ ڈرائیو سے مراد وہ مشینری جو اس پر ڈیٹا لکھنے اور پڑھنے کا کام کرتی ہے ۔فلاپی یا سی ڈی ڈرائیو کے برعکس اس میں ڈسک اور ڈرائیو (ڈیٹا کو پڑھنے یا لکھنے والا حصہ) سب ایک ساتھ ہی ہوتے ہیں۔ مگر فلاپی اور سی ڈی کے برعکس اسے ایک کمپیوٹر سے دوسرے تک منتقل کرنا آسان نہیں ہوتا۔ لیکن اس کی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت بہت زیادہ ہوتی ہے۔اس کی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت جاننے سے پہلے چند بنیادی اصلاحات سمجھ لیں۔1 بٹ سے مراد ایک بائنری ہندسہ، جو صفر یا ایک ہو سکتا ہے1 بائٹ سے مراد 8 بٹس، جو کسی ایک حرف یا رقم کو ظاہر کریں1 کلو بائٹ یا KB سے مراد 1024 بائٹس یا 1024 الفاظ1 میگا بائٹ MB سے مراد 1024 کلو بائٹس یا 1048576 الفاظ کا مجموعہ، یعنی 200 صفحات کی ایک کتاب ایک میگا بائٹ میں سما سکتی ہے1 گیگا بائٹ GB سے مراد 1024 میگا بائٹس یا 1073741824 الفاظ کا مجموعہ۔ اس کی گنجائش اتنی ہوتی ہے کہ 200 صفحات کی ایک ہزار کتب مع تصاویر کے ایک گیگا بائٹ میں سما سکتی ہیں

ہارڈ ڈسک کا مقابلہ عموماً ہم لوگ دو چیزوں سے کرتے ہیں۔

ایک تو اس کی کپیسیٹی اور دوسرا اس کی رفتار۔

کپیسیٹی تو سب جانتے ہیں کہ جتنی زیادہ ہوگی، اتنی بہتر ہوگی۔ یعنی 20 گیگا بائٹس کی ہارڈ ڈسک 10 گیگا بائٹس والی ہارڈ ڈسک سے بہتر ہوگی لیکن 40 گیگا بائٹس والی ہارڈ ڈسک سے 20 گیگا بائٹس والی کم تر ہوگی۔

رفتار سے مراد یہ ہے کہ ہارڈ ڈسک کے اندر موجود وہ دھاتی پلیٹیں جن پر ہم ڈیٹا محفوظ کرتے ہیں، وہ کتنی رفتار سے گھومتی ہیں۔آج کل عام ہارڈ ڈسکیں تین مختلف رفتاروں میں ہوتی ہیں۔ 5600 آر پی ایم یعنی گردشیں فی منٹ، 6400 آر پی ایم اور 7200 آر پی ایم۔

اس کے علاوہ اس کا طریقہ کار بھی ایک اہم فرق ہوتا ہے۔ جیسا ساٹا، سیریل، اتاپی، سکزی وغیرہ۔

ایکسس ٹائم، لیٹنسی وغیرہ بھی اہم خوبیاں ہیں اور آج کل اکثر ہارڈ ڈسکیں بہت معمولی فرق کے ساتھ آ رہی ہیں۔

لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دوں کہ Seagate کمپنی کی ہارڈ ڈسک بہت پائیدار سمجھی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ Maxtor کمپنی بھی کافی اچھی ہے۔ ویسے ایک عام استعمال کے لیے آج کل تمام کمپنیوں سے تقریباً ایک جیسی کوالٹی کی ہارڈ ڈسکیں آ رہی ہیں۔

Other Languages
العربية: قرص صلب
Afrikaans: Hardeskyf
Alemannisch: Festplattenlaufwerk
aragonés: Disco duro
azərbaycanca: Sərt disk
تۆرکجه: ثابیت دیسک
Bân-lâm-gú: Ngē-pôaⁿ-ki
башҡортса: Ҡаты диск
беларуская: Цвёрды дыск
беларуская (тарашкевіца)‎: Цьвёрды дыск
български: Твърд диск
bosanski: Tvrdi disk
brezhoneg: Pladenn galet
català: Disc dur
Чӑвашла: Тăп диск
čeština: Pevný disk
dansk: Harddisk
eesti: Kõvaketas
Ελληνικά: Σκληρός δίσκος
Esperanto: Diskaparato
euskara: Disko gogor
français: Disque dur
furlan: Disc dûr
Gaeilge: Cruadhiosca
hrvatski: Tvrdi disk
Bahasa Indonesia: Cakram keras
interlingua: Disco dur
íslenska: Harður diskur
italiano: Disco rigido
עברית: דיסק קשיח
ქართული: მყარი დისკი
қазақша: Қатқыл диск
kurdî: Hard dîsk
Кыргызча: Катуу диск
Latina: Discus fixus
latviešu: Cietais disks
lietuvių: Standusis diskas
Limburgs: Hel sjief
lumbaart: Disch dür
magyar: Merevlemez
македонски: Тврд диск
Malagasy: Kapila mateza
მარგალური: ბერჯეკი დისკი
Bahasa Melayu: Cakera keras
монгол: Хатуу диск
Nederlands: Harde schijf
नेपाल भाषा: हार्द दिस्क
norsk: Platelager
norsk nynorsk: Platelager
occitan: Disc dur
олык марий: Таҥга диск
oʻzbekcha/ўзбекча: Qattiq magnit disk
ਪੰਜਾਬੀ: ਹਾਰਡ ਡਿਸਕ
پنجابی: ہارڈ ڈسک
Plattdüütsch: Fastplaat
polski: Dysk twardy
română: Disc dur
русиньскый: Твердый діск
русский: Жёсткий диск
саха тыла: Кытаанах диск
shqip: Hard disku
sicilianu: Hard disk
Simple English: Hard disk
slovenčina: Pevný disk
slovenščina: Trdi disk
српски / srpski: Тврди диск
srpskohrvatski / српскохрватски: Tvrdi disk
Sunda: Hardisk
suomi: Kiintolevy
svenska: Hårddisk
Taqbaylit: Aḍebsi aquran
татарча/tatarça: Каты диск
тоҷикӣ: Диски сахт
Türkçe: Sabit disk
українська: Жорсткий диск
vèneto: Disco duro
Tiếng Việt: Ổ đĩa cứng
吴语: 硬盘
ייִדיש: הארטער דיסק
粵語: 硬碟
Zazaki: Hard disk
žemaitėška: Stėrnasės dėskos
中文: 硬盘