ڈھاکہ

آغاز خانۂ معلومات -->

ڈھاکہ
Dhaka skyline1.jpg 

تاریخ تاسیس1608  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاسیس (P571) ویکی ڈیٹا پر
Dhaka locator map.svg خريطة الموقع

انتظامی تقسیم
ملکFlag of Bangladesh.svg بنگلہ دیش (26 مارچ 1971–)[1]
Flag of Pakistan.svg پاکستان (12 مارچ 1956–26 مارچ 1971)
Flag of Pakistan.svg ڈومنین پاکستان (14 اگست 1947–12 مارچ 1956)
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند (1793–14 اگست 1947)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر[2][3]
دارالحکومت بہ
منتظمڈھاکہ ضلع  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں انتظامی تقسیم میں مقام (P131) ویکی ڈیٹا پر
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات23°42′00″N 90°22′30″E / 23°42′00″N 90°22′30″E / 23.70000; 90.37500
رقبہ815800000 مربع میٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رقبہ (P2046) ویکی ڈیٹا پر
بلندی60 میٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سطح سمندر سے بلندی (P2044) ویکی ڈیٹا پر
آبادی
کل آبادی8906039 (2011)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آبادی (P1082) ویکی ڈیٹا پر
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقاتمتناسق عالمی وقت+06:00  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منطقہ وقت (P421) ویکی ڈیٹا پر
رمزِ ڈاک
1000
1100
1200–1299
1300–1399  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ڈاک رمز (P281) ویکی ڈیٹا پر
فون کوڈ02  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی ڈائلنگ کوڈ (P473) ویکی ڈیٹا پر
باضابطہ ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
جیو رمز1185241  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر
[[file:|16x16px|link=|alt=]]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کومنز نگارخانہ (P935) ویکی ڈیٹا پر

Shahid Sriti Stombho (Proposed).jpg

ڈھاکہ ملک بنگلہ دیش کا دار الحکومت ہے۔ دریائے برہم پتر کے معاون دریا بوڑھی گنگا کے کنارے واقع اس شہر کی آبادی 90 لاکھ سے زيادہ ہے جس کی بدولت یہ بنگلہ دیش کا سب سے بڑا اور دنیا کے گنجان آباد ترین شہروں میں سے ایک ہے۔

یہ شہر پٹ سن کی بہت بڑی منڈی اور صنعت و تجارت کا مرکز ہے۔ یہاں کی ململ دنیا بھر میں مشہور تھی لیکن برطانوی عہد حکومت میں اس عظیم شہر کی صنعت کو برباد کر دیا گیا۔ ڈھاکہ اپنی خوبصورت مساجد کی وجہ سے بھی شہرت رکھتا ہے۔

مغل دور حکومت میں یہ شہر جہانگیر نگر کے نام سے جانا جاتا تھا۔ برطانوی راج میں یہ کلکتہ کے بعد ریاست بنگال کا دوسرا بڑا شہر بن گیا۔

1921ء میں یہاں ڈھاکا یونیورسٹی قائم ہوئی۔

تقسیم ہند کے بعد یہ مشرقی پاکستان کا انتظامی دار الحکومت قرار پایا جبکہ 1971ء میں سقوط پاکستان کے بعد 1972ء میں اسے نو آموز مملکت بنگلہ دیش کا دار الحکومت قرار دیا گیا۔

شہر وسطی بنگلہ دیش میں دریائے بوڑھی گنگا کے مشرقی کناروں پر واقع ہے۔ شہر کا کل رقبہ 815.85 مربع کلومیٹر ہے اور یہ سات اہم تھانوں دھان منڈی، کوٹ والی، موتی جھیل، رمنا، محمد پور، سترا پور، تیج گاؤں اور 14 ثانوی تھانوں گلشن، لال باغ، میر پور، پلابی، سبوج باغ، ڈھاکا کنٹونمنٹ، ڈمرا، ہزاری باغ، شیام پور، بڈا، کفرل، کامرانگیر چار، کھل گاؤں اور اتارا پر مشتمل ہے۔ شہر میں کل 130 وارڈ اور 725 محلے ہیں۔ ضلع ڈھاکا کا کل رقبہ 1463.60 مربع کلومیٹر ہے اور جس کے گرد غازی پور، تن گیل، منشی گنج، راجبری، نارائن گنج اور مانک گنج کے اضلاع واقع ہے۔

  • مزید دیکھیے

مزید دیکھیے

  1. archINFORM ID (locations): https://www.archinform.net/ort/63.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر"صفحہ ڈھاکہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ کردہ بتاریخ 10 نومبر 2018۔ 
  3.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں MusicBrainz area ID (P982) ویکی ڈیٹا پر "صفحہ ڈھاکہ في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ کردہ بتاریخ 10 نومبر 2018۔ 
  4. http://timesofindia.indiatimes.com/city/kolkata/A-tale-of-two-cities-Will-Kolkata-learn-from-her-sister/articleshow/25916888.cms
Other Languages
العربية: دكا
فارسی: داکا
English: Dhaka
Acèh: Dhaka
Afrikaans: Dhaka
Alemannisch: Dhaka
አማርኛ: ዳካ
aragonés: Dhaka
arpetan: Dhaka
অসমীয়া: ঢাকা
asturianu: Dhaka
azərbaycanca: Dəkkə
تۆرکجه: داکا
বাংলা: ঢাকা
Bân-lâm-gú: Dhaka
башҡортса: Дакка
беларуская: Дака
беларуская (тарашкевіца)‎: Дака
भोजपुरी: ढाका
български: Дака
བོད་ཡིག: དྷ་ཁ།
bosanski: Dhaka
brezhoneg: Dhaka
буряад: Дакка
català: Dhaka
čeština: Dháka
Chi-Chewa: Dhaka
chiShona: Dhaka
corsu: Dacca
Cymraeg: Dhaka
dansk: Dhaka
Deutsch: Dhaka
ދިވެހިބަސް: ޑާކާ
डोटेली: ढाका
eesti: Dhaka
Ελληνικά: Ντάκα
эрзянь: Дакка
español: Daca
Esperanto: Dako
estremeñu: Dacca
euskara: Dhaka
Fiji Hindi: Dhaka
français: Dacca
Frysk: Daka
Gaeilge: Dhaka
Gàidhlig: Dhaka
galego: Dacca
ГӀалгӀай: Дакка
Gĩkũyũ: Dhaka
ગુજરાતી: ઢાકા
客家語/Hak-kâ-ngî: Dhaka
한국어: 다카
հայերեն: Դաքքա
हिन्दी: ढाका
hornjoserbsce: Dhaka
hrvatski: Dhaka
Ido: Dhaka
Ilokano: Dhaka
বিষ্ণুপ্রিয়া মণিপুরী: ঢাকা
Bahasa Indonesia: Dhaka
interlingua: Dhaka
Ирон: Даккæ
íslenska: Dakka
italiano: Dacca
עברית: דאקה
Kabɩyɛ: Taakaa
kalaallisut: Dhaka
ಕನ್ನಡ: ಢಾಕಾ
ქართული: დაკა
қазақша: Дакка
kernowek: Dhaka
Kiswahili: Dhaka
Kongo: Dhaka
Kreyòl ayisyen: Daka
kurdî: Daka
Кыргызча: Дакка
Ladino: Dhaka
لۊری شومالی: داکا
Latina: Dacca
latviešu: Daka
Lëtzebuergesch: Dhaka
лезги: Дакка
lietuvių: Daka
Ligure: Dhaka
lumbaart: Dhaka
magyar: Dakka
मैथिली: ढाका
македонски: Дака
മലയാളം: ഢാക്ക
Māori: Dhaka
मराठी: ढाका
მარგალური: დაკა
مصرى: داكا
Bahasa Melayu: Dhaka
Mìng-dĕ̤ng-ngṳ̄: Dhaka
монгол: Дакка
မြန်မာဘာသာ: ဒါကာမြို့
Nederlands: Dhaka (stad)
नेपाली: ढाका
日本語: ダッカ
нохчийн: Дакка
Nordfriisk: Dhaka (Steed)
norsk: Dhaka
norsk nynorsk: Dhaka
Novial: Daka
occitan: Dhaka
олык марий: Дакка
ଓଡ଼ିଆ: ଢାକା
oʻzbekcha/ўзбекча: Dakka
ਪੰਜਾਬੀ: ਢਾਕਾ
پنجابی: ڈھاکہ
Papiamentu: Dhaka
Patois: Daaka
Piemontèis: Dacca
polski: Dhaka
português: Daca
Qaraqalpaqsha: Dakka
qırımtatarca: Dakka
română: Dacca
rumantsch: Dhaka
русиньскый: Дгака
русский: Дакка
саха тыла: Даака
ᱥᱟᱱᱛᱟᱲᱤ: ᱰᱷᱟᱠᱟ
संस्कृतम्: ढाका
Scots: Dhaka
shqip: Dhaka
sicilianu: Dacca
සිංහල: ඩකා
Simple English: Dhaka
سنڌي: ڍاڪا
slovenčina: Dháka
slovenščina: Daka
ślůnski: Dhaka
کوردی: داکا
српски / srpski: Дака
srpskohrvatski / српскохрватски: Dhaka
Basa Sunda: Dhaka
suomi: Dhaka
svenska: Dhaka
Tagalog: Dhaka
தமிழ்: டாக்கா
Taqbaylit: Dakka
tarandíne: Dhaka
татарча/tatarça: Dakka
తెలుగు: ఢాకా
ไทย: ธากา
тоҷикӣ: Дака
Türkçe: Dakka
Türkmençe: Dakka
удмурт: Дакка
українська: Дакка
ئۇيغۇرچە / Uyghurche: داكا
vepsän kel’: Dakk
Tiếng Việt: Dhaka
Volapük: Dhaka
文言: 達卡
Winaray: Dhaka
吴语: 达卡
ייִדיש: דאקא
Yorùbá: Dhaka
粵語: 達卡
žemaitėška: Daka
中文: 达卡