پرائری آف سیون

پرائری آف سیون (انگریزی: Priory of Sion) یا پرائری اف صہیون یا خانقان صہیون ایک خفیہ برادری یا تنظیم تھی۔ اسے پرائری پلاٹرڈ نے 1956 میں ایک افواہ کے طور پر بنایا۔بعد میں یہ تنظیم ختم ہوگئی۔1960 کی دہائی میں پلاٹرڈ نے اس تنظیم کے لیے ایک جعلی تاریخ بھی بنائی، جس میں بتایا گیا کہ اس تنظیم کو جیوفرے آف باؤلون (Godfrey of Bouillon)نے 1099ء میں مملکت یروشلم میںصہیون پہاڑی پر بنایا تھا۔

  • حوالہ جات

حوالہ جات

Other Languages
العربية: أخوية سيون
فارسی: دیر صهیون
azərbaycanca: Sion Prioratı
български: Орден на Сион
français: Prieuré de Sion
hrvatski: Sionski priorij
Bahasa Indonesia: Biarawan Sion
עברית: מסדר ציון
Nederlands: Priorij van Sion
polski: Zakon Syjonu
português: Priorado de Sião
slovenščina: Sionsko priorstvo
српски / srpski: Сионски приорат
srpskohrvatski / српскохрватски: Sionski priorij
Türkçe: Sion Tarikatı
українська: Пріорат сіону