ویکیپیڈیا:تصدیقیت

ویکیپیڈیا میں مضامین کے لیے داخلے کا راستہ ان کے قابل تصدیق ہونے کی حیثیت (Verifiability) سے مشروط ہے نہ کہ ان کے سچا مگر ناقابل تصدیق ہونے سے۔ یہاں پر قابل تصدیق سے مراد یہ ہے کہ جو بھی اندراجات ویکیپیڈیا میں کیے جائیں ان کے بارے میں یہ بات اشد ضروری ہے کہ کوئی بھی قاری انکی تصدیق کرسکے، یعنی ان کے بارے میں یہ معلوم کیا جاسکتا ہو کہ وہ معلومات کسی مستند ذرائع کی جانب سے شائع ہو چکی ہیں۔ لہذا مصنف یا مؤلف کے لیے لازمی ہے کہ اگر وہ ایسی معلومات درج کرے کہ جن کا حوالہ درکار ہو یا مانگا جائے تو ان کا حوالہ فراہم کرے۔

Other Languages
беларуская (тарашкевіца)‎: Вікіпэдыя:Магчымасьць праверкі
Bahasa Indonesia: Wikipedia:Pemastian
Bahasa Melayu: Wikipedia:Pengesahan
Baso Minangkabau: Wikipedia:Pamastian
Simple English: Wikipedia:Verifiability
srpskohrvatski / српскохрватски: Wikipedia:Proverljivost