نیوزی لینڈ
English: New Zealand

  
نیوزی لینڈ
نیوزی لینڈ
نیوزی لینڈ کا پرچم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پرچم (P163) ویکی ڈیٹا پر
نیوزی لینڈ
نیوزی لینڈ کا قومی نشان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں coat of arms (P237) ویکی ڈیٹا پر

NZL orthographic.svg،  وLocationNewZealand.png 

ترانہ:
 خدا نیوزی لینڈ کی حفاظت کرے  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ترانہ (P85) ویکی ڈیٹا پر
زمین و آبادی
متناسقات41°12′S 174°00′E / 41°12′S 174°00′E / -41.2; 174  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر[1]
بلند مقاماوراکی/جبل کوک (3724 میٹر)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بلند ترین سطح (P610) ویکی ڈیٹا پر
پست مقامتئیری پلینس (-2 میٹر)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پست ترین مقام (P1589) ویکی ڈیٹا پر
رقبہ268021.0 مربع کلومیٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رقبہ (P2046) ویکی ڈیٹا پر
دارالحکومتویلنگٹن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں دارالحکومت (P36) ویکی ڈیٹا پر
سرکاری زبانانگریزی،  وماوری زبان،  ونیوزی لینڈ کی اشارتی زبان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سرکاری زبان (P37) ویکی ڈیٹا پر
آبادی4885300 (30 جون 2018)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آبادی (P1082) ویکی ڈیٹا پر
حکمران
طرز حکمرانیپارلیمانی بادشاہت،  وآئینی بادشاہت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوع حکومت (P122) ویکی ڈیٹا پر
اعلی ترین منصبایلزبتھ دوم (6 فروری 1952–)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سربراہ ریاست (P35) ویکی ڈیٹا پر
سربراہ حکومتجاسنڈا آرڈن (26 اکتوبر 2017–)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سربراہ حکومت (P6) ویکی ڈیٹا پر
مقننہنیوزی لینڈی پارلیمان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں legislative body (P194) ویکی ڈیٹا پر
عدلیہنیوزی لینڈ سپریم کورٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اعلی ترین مختار عدالت (P209) ویکی ڈیٹا پر
مجلس عاملہحکومت نیوزی لینڈ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ایگزیکٹو باڈی (P208) ویکی ڈیٹا پر
قیام اور اقتدار
تاریخ
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر18 سال  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شادی کی کم از کم عمر (P3000) ویکی ڈیٹا پر
شرح بے روزگاری6 فیصد (2014)[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں unemployment rate (P1198) ویکی ڈیٹا پر
دیگر اعداد و شمار
کرنسینیوزی لینڈ ڈالر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رائج سکہ (P38) ویکی ڈیٹا پر
مرکزی بینکنیوزی لینڈ مرکزی بینک  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مرکزی بینک (P1304) ویکی ڈیٹا پر
منطقۂ وقتمتناسق عالمی وقت+13:00 (روشنیروز بچتی وقت)
متناسق عالمی وقت+12:00 (معیاری وقت)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منطقہ وقت (P421) ویکی ڈیٹا پر
ٹریفک سمتبائیں[3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ڈرائیونگ سمت (P1622) ویکی ڈیٹا پر
ڈومین نیمnz.  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ٹی ایل ڈی (P78) ویکی ڈیٹا پر
سرکاری ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
آیزو 3166-1 الفا-2NZ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ISO 3166-1 alpha-2 code (P297) ویکی ڈیٹا پر
بین الاقوامی فون کوڈ+64  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملکی ڈائیلنگ کوڈ (P474) ویکی ڈیٹا پر

نیوزی لینڈ جنوب مغربی بحر الکاہل کی ایک خود مختار ریاست ہے۔ یہ ایک جزیرہ ملک ہے۔جغرافیائی حساب سے یہ ملک دو بڑے زمینی ٹکڑوں پر مشتمل ہے؛ شمالی جزیرہ اور جنوبی جزیرہ۔ ان کے علاوہ 600 دیگر جزائر ہیں۔ نیوزی لینڈ بحیرہ تسمان میں آسٹریلیا سے 2000 کلومیٹر (1200 میل) مشرق میں واقع ہے۔ اسی طرح ٹونگا، فجی اور نیو کیلیڈونیا کے بحر الکاحل کے جزائری علاقوں سے 1000 کلومیٹر (600 میل) جنوب میں ہے۔انسانوں کے ذریعے آباد کیے جانے والے جزائر میں نیوزی لینڈ کا مقام آخری ہے۔ یعنی یہ ان جزئر میں سے ہے جسے انسانوں نے سب سے آخری میں آباد کیا ہے۔ انسانوں کی آبادی سے قبل نیوزی لینڈ ایک نا معلوم تنہا جزیرہ تھا جو مختلف جانور، پیڑ پودوں اور فنگی فنگس کا ایک خوشنما علاقہ تھا۔ ملک کی مختلف النوع ٹوپوگرافی اور پہاڑ کی نوکیلی چوٹیوں کی ذمہ دار وہاں موجود ٹیک ٹونک اپ لفٹ اور متعدد جوالہ مکھیاں ہیں۔ نیوزی لینڈ کا دار الحکومت ویلنگٹن ہے جبکہ سب سے زیادہ آبادی والا شہر آکلینڈ ہے۔

1250ء اور 1200ء کے درمیان میں اس جزیرہ میں پولینیشین لوگ آباد ہوئے اور اس کا نام نیوزی لینڈ رکھا۔ انہوں نے یہاں ماؤری تہذیب کو فروغ دیا۔ 1642ء میں ولندیزی سیاح ابیل تسمن وہ پہلا یورپی باشندہ تھا جس نے نیوزی لینڈ کی زمین پر قدم رکھا۔ زمین پر قدم رکھا۔ 1840ء میں مملکت متحدہ کے نمائندوں نے ماؤری سربراہوں کے ساتھ ویٹنگی معاہدہ پر دستخط کیے جس کی رو سے نیوزی لینڈ برطانیہ کے زیر اختیار آگیا۔1841ء میں نیوزی لینڈ سلطنت برطانیہ کی ایک کالونی بن گیا اور 1907ء میں اسے ڈومینین نیوزی لینڈ بنا دیا گیا؛ 1947ء میں اسے خود مختار ریاست کو درجہ مل گیا اور آزادی ملی مگر سربراہ ریاست برطانوی لوگ ہی بنے رہے۔ فی الحال نیوزی لینڈ کی آبادی کا سب سے بڑا حصہ یورپی نسل پر مشتمل ہے۔ ان کی کل تعداد 4.9 ملین ہے۔ ملک کی سب سے بڑی اقلیت ماؤری قوم ہے جو اب ختم ہونے کےکگار پر ہے۔ ماؤری کے بعد دیگر اقلیتوں میں ایشیائی قوم اور بحرالکاحل کے جزیروں کے لوگ ہیں۔ نیوزی لینڈ کی ثقافت قدیم ماؤری اور جدید برطانوی آبادیات کی دین ہے۔ بعد میں دیگر علاقوں کے پناہ گزینوں نے بھی یہاں کی ثقافت پراپنا اثر ڈالا ہے۔

یہاں کی سرکاری زبانوں میں انگریزی زبان، ماوری زبان اور نیوزی لینڈ کی اشارتی زبان شامل ہے۔ البتہ انگریزی زبان کا غلبہ ہے۔ نیوزی لینڈ ایک ترقی یافتہ ملک ہے۔ دنیا بھر کی مختلف قومی کارکردگیوں کے موازنوں میں نیوزی لینڈ کا درجہ کافی بلند ہے مثلاً معیار زندگی، صحت، تعلیم، شہری آزادیوں کا تحفظ اور اقتصادی آزادی وغیرہ۔ 1980ء کی دہائی میں نیوزی لینڈ میں بڑی اقتصادی تبدیلی آئی جس سے نیوزی لینڈ کی معیشت تحفظ پسند سے تبدیل ہو کر آزاد تجارتی معیشت بن گئی۔ نیوزی لینڈ کی معیشت کا بڑا حصہ سروس سیکٹر ہے۔ اس کے بعد صنعت نیوزی لینڈ میں کھیتی باڑی کا نمبر آتا ہے۔ بین الاقوامی سیاحت نیوزی لینڈ کی آمدنی کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ نیوزی لینڈ کی مقننہ وہاں کا منتخب یک ایوانیت پارلیمان ہے جبکہ کابینہ سیاسی اور اختیارات کی حامل ہے۔ کابینہ کی سربراہ وزیر اعظم نیوزی لینڈ ہے۔ سربراہ ملک ایلزبتھ دوم ہے۔ ان کی نمائندگی گورنر جنرل کرتا ہے۔حکومتی طور پر نیوزی لینڈ علاقائی کونسل پر مشتمل ہے۔ علاقائی کونسل پر مشتمل ہے۔ پھر ان میں 67 چھوٹی چھوٹی علاقائی اتھارٹیاں ہیں۔ نیوزی لینڈ قلمرو میں ڈوکیلاؤ (ایک منحصر علاقہجزائر کک، نیووے، راس انحصار بھی شامل ہیں۔ نیو وے ایک خود مختار ریاست ہے جس کا الحاق نیوزی لینڈ کے ساتھ ہے جبکہ راس انحصار نیوزی انٹارکٹیکا کا وہ علاقہ ہے جس پر نیوزی لینڈ اپنا دعوی کرتا ہے۔ نیوزی لینڈ دولت مشترکہ ممالک کا رکن ہے، اسی کے ساتھ انجمن اقتصادی تعاون و ترقی، جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم، ایشیائی بحرالکاحلی اقتصادی تعاون اور جزائر بحل الکاحلی فورم کا بھی رکن ہے۔

Other Languages
العربية: نيوزيلندا
فارسی: نیوزیلند
English: New Zealand
Адыгэбзэ: ЩIэ Зилэнд
Afrikaans: Nieu-Seeland
Alemannisch: Neuseeland
አማርኛ: ኒው ዚላንድ
Ænglisc: Nīwsǣland
aragonés: Nueva Zelanda
ܐܪܡܝܐ: ܢܝܘ ܙܝܠܢܕ
অসমীয়া: নিউজিলেণ্ড
asturianu: Nueva Zelanda
Avañe'ẽ: Selánda Pyahu
azərbaycanca: Yeni Zelandiya
تۆرکجه: نیوزیلند
bamanankan: New Zealand
Bân-lâm-gú: New Zealand
башҡортса: Яңы Зеландия
беларуская: Новая Зеландыя
беларуская (тарашкевіца)‎: Новая Зэляндыя
भोजपुरी: न्यूजीलैंड
Bikol Central: Nueva Zelanda
Bislama: Niusilan
български: Нова Зеландия
Boarisch: Neiseeland
bosanski: Novi Zeland
brezhoneg: Zeland-Nevez
буряад: Шэнэ Зеланд
català: Nova Zelanda
Чӑвашла: Çĕнĕ Зеланди
Cebuano: Nuzeland
čeština: Nový Zéland
Chavacano de Zamboanga: Nueva Zelanda
chiShona: New Zealand
Cymraeg: Seland Newydd
davvisámegiella: Aotearoa
Deutsch: Neuseeland
ދިވެހިބަސް: ނިއުޒިލޭންޑު
dolnoserbski: Nowoseelandska
Ελληνικά: Νέα Ζηλανδία
эрзянь: Од Зеландия
español: Nueva Zelanda
Esperanto: Nov-Zelando
estremeñu: Nueva Zelanda
eʋegbe: New Zealand
Fiji Hindi: New Zealand
føroyskt: Nýsæland
Gàidhlig: Sealainn Nuadh
ГӀалгӀай: Керда Зеланди
ગુજરાતી: ન્યૂઝીલેન્ડ
गोंयची कोंकणी / Gõychi Konknni: न्यूझीलंड
客家語/Hak-kâ-ngî: New Zealand
한국어: 뉴질랜드
հայերեն: Նոր Զելանդիա
hornjoserbsce: Nowoseelandska
hrvatski: Novi Zeland
বিষ্ণুপ্রিয়া মণিপুরী: নিউজিল্যান্ড
Bahasa Indonesia: Selandia Baru
interlingua: Nove Zelanda
Interlingue: Nov-Zeland
isiZulu: INyuzilandi
íslenska: Nýja-Sjáland
italiano: Nuova Zelanda
עברית: ניו זילנד
kalaallisut: New Zealand
Kapampangan: New Zealand
къарачай-малкъар: Джангы Зеландия
kaszëbsczi: Nowô Zelandzkô
kernowek: Mordir Nowydh
Kinyarwanda: Nuveli Zelande
Kiswahili: Nyuzilandi
Kreyòl ayisyen: Nouvèl Zelann
kurdî: Nû Zelenda
Кыргызча: Жаңы Зеландия
кырык мары: У Зеланди
latviešu: Jaunzēlande
Lëtzebuergesch: Neiséiland
Limburgs: Nui-Zieland
Lingua Franca Nova: Zeland Nova
Livvinkarjala: Uuzi Zelandii
la .lojban.: zis. poi cnino
lumbaart: Növa Zelanda
magyar: Új-Zéland
македонски: Нов Зеланд
Malagasy: Novely Zelandy
മലയാളം: ന്യൂസീലൻഡ്
Māori: Aotearoa
მარგალური: ახალი ზელანდია
مازِرونی: نیوزلند
Bahasa Melayu: New Zealand
Mìng-dĕ̤ng-ngṳ̄: Niū-să̤-làng
монгол: Шинэ Зеланд
မြန်မာဘာသာ: နယူးဇီလန်နိုင်ငံ
Dorerin Naoero: Niu Djiran
Nederlands: Nieuw-Zeeland
Nedersaksies: Ni'j-Zeelaand
नेपाल भाषा: न्यु जिल्यान्द
Napulitano: Nòva Zelanna
Nordfriisk: Nei-Sialun
Norfuk / Pitkern: Nyuu Ziilan
norsk nynorsk: New Zealand
Novial: Novi Selande
occitan: Nòva Zelanda
oʻzbekcha/ўзбекча: Yangi Zelandiya
ਪੰਜਾਬੀ: ਨਿਊਜ਼ੀਲੈਂਡ
پنجابی: نیوزی لینڈ
Papiamentu: Nueva Zelandia
Patois: Nyuu Ziilant
ភាសាខ្មែរ: នូវែលសេឡង់
Piemontèis: Neuva Zelanda
Tok Pisin: Niu Silan
Plattdüütsch: Niegseeland
Ποντιακά: Νέα Ζηλανδία
português: Nova Zelândia
Qaraqalpaqsha: Jan'a Zelandiya
qırımtatarca: Yañı Zelandiya
reo tahiti: Aotearoa
română: Noua Zeelandă
rumantsch: Nova Zelanda
Runa Simi: Musuq Silanda
русиньскый: Новый Зеланд
саха тыла: Саҥа Зеландия
ᱥᱟᱱᱛᱟᱲᱤ: ᱱᱤᱣᱡᱤᱞᱮᱱᱰ
Gagana Samoa: Niu Sila
संस्कृतम्: न्यूजिलैण्ड्
Seeltersk: Näi-Seelound
Sesotho sa Leboa: New Zealand
sicilianu: Nova Zilanna
Simple English: New Zealand
slovenčina: Nový Zéland
slovenščina: Nova Zelandija
ślůnski: Nowo Zylandyjo
Soomaaliga: New Zealand
کوردی: نیوزیلاند
српски / srpski: Нови Зеланд
srpskohrvatski / српскохрватски: Novi Zeland
svenska: Nya Zeeland
Tagalog: New Zealand
Taqbaylit: Ziland Tamaynut
tarandíne: Nuève Zelanne
татарча/tatarça: Яңа Зеландия
Türkçe: Yeni Zelanda
Türkmençe: Täze Zelandiýa
українська: Нова Зеландія
ئۇيغۇرچە / Uyghurche: يېڭى زېلاندىيە
Vahcuengh: Saen Saelanz
vèneto: Nova Zełanda
vepsän kel’: Uz' Zelandii
Tiếng Việt: New Zealand
Volapük: Nula-Seleäns
文言: 紐西蘭
West-Vlams: Nieuw-Zêeland
吴语: 新西兰
ייִדיש: ניו זילאנד
Yorùbá: New Zealand
粵語: 紐西蘭
žemaitėška: Naujuojė Zelandėjė
中文: 新西兰