مملکت حجاز و نجد

مملکت حجاز و نجد
Kingdom of Hejaz and Nejd
مملكة الحجاز ونجد
Mamlakat al-Ḥijāz wa-Najd
حجاز و نجد کا سیاسی اتحاد

 

1926–1932
نجد کا پرچم حجاز کا پرچم
دارالحکومت جدہ
زبانیں عربی، عثمانی ترک زبان
مذہب اسلام
حکومت مطلق بادشاہت
شریف مکہ
سلطان نجد
 - 1925–1932 عبدالعزیز ابن سعود
تاریخی دور بین جنگی دور
 - حجاز فتح 19 دسمبر 1925
 -  عبدالعزیز ابن سعود بطور ملک حجاز 8 جنوری 1926
 -  سعودی عرب 23 ستمبر 1932
Warning: Value specified for " continent" does not comply
مضامین بسلسلہ تاریخ
Coat of arms of Saudi Arabia
باب سعودی عرب

مملکت حجاز و نجد (Kingdom of Hejaz and Nejd) (عربی: مملكة الحجاز ونجد) کا قیام 1925ء سلطنت نجد کے مملکت حجاز کو فتح کرنے کے بعد آیا۔ 8 جنوری، 1926ء کو سلطان نجد عبدالعزیز ابن سعود کو مکہ میں ملک حجاز ہونے کا اعلان کیا گیا۔ 27 جنوری، 1927ء کو سلطنت نجد کو بھی مملکت کا مقام دے دیا گیا۔ [1] 20 مئی، 1927ءکو معاہدہ جدہ کے تحت نجد اور حجاز کو ضم کر کے مملکت حجاز و نجد کا قیام کیا۔

حجاز و نجد کے پرچم

Other Languages