مشرقی ایرانی زبانیں

مشرقی ایرانی
جغرافیائی
تقسیم:
وسط ایشیا، شمال مغربی جنوبی ایشیا, قفقاز. تاریخی اعتبار سے Scythia اور Sarmatia.
لسانی درجہ بندی:ہند۔یورپی
ذیلی تقسیمات:
  • شمال مشرقی
  • جنوب مشرقی
گلوٹولاگ:east2704[1]

مشرقی ایرانی زبانیں (Eastern Iranian languages) ایرانی زبانوں کا ایک ذیلی گروہ ہے۔ اوستائی زبان کی درجہ بندی اکثر ابتدائی مشرقی ایرانی زبان کے طور پر کی جاتی ہے۔ سب سے بڑی مشرقی ایرانی زبان پشتو زبان ہے جسے سلسلہ کوہ ہندوکش، افغانستان اور خیبر پختونخوا میں 50-60 ملین پشتون افراد بولتے ہیں۔


حوالہ جات

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ, ویکی نویس (2017ء)۔ "Eastern Iranian"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔