فرینکلن ڈی روزویلٹ

فرینکلن ڈی روزویلٹ
(انگریزی میں: Franklin Delano Roosevelt خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Froosevelt.jpeg 

مناصب
Flag of the Governor of New York.svg گورنر نیویارک   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
1 جنوری 1929  – 31 دسمبر 1932 
Flag of the President of the United States.svg صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (32 )   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
4 مارچ 1933  – 12 اپریل 1945 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ہربرٹ ہوور 
ہیری ٹرومین  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Franklin Delano Roosevelt خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش30 جنوری 1882[1][2][3][4][5][6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات12 اپریل 1945 (63 سال)[7][1][2][3][4][5][6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
وارم سپرنگز، جارجیا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفاتدماغی جریان خون  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
طرز وفاتطبعی موت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرزِ موت (P1196) ویکی ڈیٹا پر
رہائشنیویارک شہر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رہائش (P551) ویکی ڈیٹا پر
شہریتFlag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
قد189 سنٹی میٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں قد (P2048) ویکی ڈیٹا پر
استعمال ہاتھدایاں (رائٹ ہینڈڈ)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں استعمالِ ہاتھ (P552) ویکی ڈیٹا پر
جماعتڈیموکریٹک پارٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
طبی کیفیتپولیو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بیماری (P1050) ویکی ڈیٹا پر
تعداد اولاد6   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعداد اولاد (P1971) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمیہاورڈ کالج
کولمبیا لا اسکول (1904–1907)
جامعہ کولمبیا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہوکیل،  سیاست دان،  ریاست کار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
مادری زبانانگریزی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبانانگریزی[1]،  جرمن،  فرانسیسی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
عسکری خدمات
شاخامریکی مسلح افواج  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں عسکری شاخ (P241) ویکی ڈیٹا پر
لڑائیاں اور جنگیںپہلی جنگ عظیم،  دوسری جنگ عظیم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں لڑائی (P607) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
تمغا البرٹ (1941)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Franklin D. Roosevelt signature.png 
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

امریکا کے بتیسویں صدر۔ نیویارک میں پیدا ہوئے۔ ہارورڈ یونیورسٹی اور کولمبیا یونیورسٹی میں تعلیم پائی اور نیویارک میں وکالت شروع کی۔ 1901ء میں ریاست نیویارک کی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 1913ء سے 1920ء تک بحری فوج کے نائب سیکرٹری اور 1929ء سے 1933ء تک نیویارک کے گورنر رہے۔ 1933ء میں جب کہ معاشی بحران شباب پر تھا۔ ملک کے صدر منتخب ہوئے۔ اپنے زمانۂ صدارت میں نیوڈیل کے تحت انتظامی، معاشی اور سماجی اصلاحات نافذ کیں اور ملک کی حالت سدھاری۔ چرچل کے ہمراہ ایٹلانٹک چارٹر کا اعلان کیا۔ ان کے عہد میں جمہوری اداروں اور تحریکوں کو ملک میں بہت فروغ ہوا۔

جاپانیوں کی حراست

دوسری جنگ عظیم کے دوران میں 19 فروری 1942ء کو روزویلٹ نے صدارتی حکم نامہ 9066 جاری کیا جس کے تحت امریکا میں مقیم ایک لاکھ 20 ہزار جاپانی شہریوں کو گرفتار کر کے حراستی مراکز میں قید کر دیا گیا۔ حالانکہ روزویلٹ کے نامزد کردہ دو کمیشن تحقیقات کر کے اپنی رپورٹ دے چکے تھے کہ امریکا میں موجود جاپانی امریکا کے لیے کوئی خطرہ نہیں ہیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ روزویلٹ متعصب تھا۔[8]

Other Languages
Bân-lâm-gú: Franklin D. Roosevelt
беларуская (тарашкевіца)‎: Франклін Дэлана Рузвэлт
Bikol Central: Franklin D. Roosevelt
客家語/Hak-kâ-ngî: Franklin D. Roosevelt
hornjoserbsce: Franklin D. Roosevelt
Bahasa Indonesia: Franklin Delano Roosevelt
Lëtzebuergesch: Franklin D. Roosevelt
Lingua Franca Nova: Franklin Delano Roosevelt
Mìng-dĕ̤ng-ngṳ̄: Franklin D. Roosevelt
Dorerin Naoero: Franklin D. Roosevelt
norsk nynorsk: Franklin D. Roosevelt
oʻzbekcha/ўзбекча: Franklin Roosevelt
русиньскый: Франклін Рузвелт
srpskohrvatski / српскохрватски: Franklin Delano Roosevelt
татарча/tatarça: Franklin Delano Ruzvelt
ئۇيغۇرچە / Uyghurche: فرانكلىن روزۋېلت
vepsän kel’: Ruzvel't Franklin Delano
Tiếng Việt: Franklin D. Roosevelt
žemaitėška: Franklin D. Roosevelt