صنف

صنف (انگریزی: Genre؛ (/ˈʒɒnrə/ یا /ˈɒnrə/ جو فرانسیسی زبان کے لفظ genre فرانسیسی تلفظ: [ʒɑ̃ʁ(ə]) سے ماخوذ ہے) سے مراد ادب یا فنون و تفریح کی دیگر صورتوں کی ’’قسم‘‘ یا ’’طرز‘‘ ہے، خواہ وہ تحریری، صوتی یا بصری صورت میں ہو۔ اس کی بنیاد انداز کے مخصوص معیارات پر ہوتی ہے۔ اصناف سماجی رسم و رواج کے تحت تشکیل پاتی ہیں اور وقت کے ساتھ ان میں تبدیلیاں رونما ہوتی رہتی ہیں، جن کے نتیجے میں بعض نئی اصناف جنم لیتی ہیں اور بعض پرانی اصناف متروک ہوجاتی ہیں۔ بسا اوقات، کسی کام میں متعدد اصناف کو بیک وقت اپناکر جدت پیدا کی جاتی ہے۔

اصناف کا آغاز قدیم یونانی ادب کی زمرہ بندی کے نظام کے طور پر ہوا۔ نظم، نثر اور اداکاری کا مخصوص اور سوچا سمجھا انداز ہوا کرتا تھا جو کہانی کے خیال سے مطابقت رکھتا تھا۔ مزاح کا اندازِ بیان طربیہ مواقع کے لیے موزوں خیال نہیں کیا جاتا تھا، حتا کہ اداکار بھی اصناف کے تحت محدود ہوا کرتے تھے کہ فلاں فرد فلاں انداز کی کہانی ہی بہتر طریقے سے بیان کر سکتا ہے۔ بعد کے ادوار میں، ناظرین اور تخلیق کاروں میں آنے والی تبدیلیوں کے پیشِ نظر اصناف نے جنم لیا۔ قدیم یونانی دور سے اب تک، نئی اصناف سامنے آتی رہی ہیں، جس کی ایک مثال طربیہ مزاح ہے۔

Other Languages
العربية: نوع فني
فارسی: ژانر
English: Genre
Afrikaans: Genre
azərbaycanca: Janr
تۆرکجه: ژانر
беларуская: Жанр
беларуская (тарашкевіца)‎: Жанр
български: Жанр
Чӑвашла: Жанр
čeština: Žánr
dansk: Genre
Deutsch: Genre
dolnoserbski: Žanr
Esperanto: Ĝenro
Frysk: Sjenre
ગુજરાતી: શૈલી
한국어: 장르
հայերեն: Ժանր
हिन्दी: विधा
hrvatski: Žanr
Bahasa Indonesia: Genre
עברית: סוגה
ქართული: ჟანრი
қазақша: Жанр
Kiswahili: Utanzu
latviešu: Žanrs
Lëtzebuergesch: Genre
lietuvių: Žanras
magyar: Műfaj
македонски: Жанр
მარგალური: ჟანრი
Bahasa Melayu: Genre
Nederlands: Genre
日本語: ジャンル
norsk: Sjanger
norsk nynorsk: Sjanger
oʻzbekcha/ўзбекча: Janr
ਪੰਜਾਬੀ: ਵਿਧਾ
русский: Жанр
Scots: Genre
shqip: Zhanri
Simple English: Genre
српски / srpski: Žanr
srpskohrvatski / српскохрватски: Žanr
suomi: Genre
svenska: Genre
татарча/tatarça: Жанр
тоҷикӣ: Жанр
українська: Жанр
Tiếng Việt: Thể loại
ייִדיש: זשאנער
žemaitėška: Žonros
中文: 藝術類型