تھامس ایلوا ایڈیسن

تھامس ایلوا ایڈیسن
Thomas Edison2-crop.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 فروری 1847 [1] [2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
میلان، اوہائیو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 18 اکتوبر 1931 (84 سال) [3] [1] [2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
ویسٹ اورنج [4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
رکن رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز،امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی، سائنس کی روسی اکادمی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن در (P463) ویکی ڈیٹا پر
زوجہ میری اسٹیلویل (1871–1884)
مینا ملر (1886–1931)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شریک حیات (P26) ویکی ڈیٹا پر
اولاد چارلس ایڈیسن [5]،تھیوڈور ملر ایڈیسن،تھامس ایلوا ایڈیسن جونئیر،ماریون ایسٹیل ایڈیسن اویزر،جان اِیر سلونی،میڈلین ایڈیسن سلونی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ لائٹنگ ڈیزائنر، مہندس،موجد، سائنس دان،کارجو، شمارندیات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
تصنیفی زبان انگریزی [6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بولی، لکھی اور دستخط کی گئیں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
گرامی ٹریسٹی اعزاز (1977)
فرینکلن میڈل (1915)
تمغا جون فریٹز (1908)
رمفورڈ انعام (1895)
تمغا البرٹ (1892)
تمغا جون اسکاٹ (1889)
میٹوسی میڈل (1887)
تمغا بنجمن فرینکلن
Legion Honneur Commandeur ribbon.svg کمانڈر آف دی لیگئون آف ہانر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Thomas Alva Edison Signature.svg 
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ،IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی  بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر
A Day with Thomas Edison (1922)

تھامس ایلوا ایڈیسن ایک امریکی سائنسدان اور موجد تھا۔ ریاست اوہایو کے ایک گاؤں میلان میں پیدا ہوا ۔ والدین بہت غریب تھے ۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہی حاصل کی ۔ بارہ سال کا ہوا تو ریل گاڑی میں کتابیں بیچنے کا کام کرنےلگا۔ اسے تمباکو نوشی کے ڈبے میں تھوڑی سی جگہ دے دی گئی تھی۔ کچھ عرصے بعد اسی ڈبے میں ایک چھوٹا سا پرنٹنگ پریس لگا لیا اور اپنا اخبار چاپنے لگا۔ وہیں اس نے ایک کیمیاوی تجربہ گاہ بنا رکھی تھی۔ بعد ازاں تار برقی کا کام سیکھ کر ڈاک خانے میں ملازم ہوگیا۔ یہاں اس نے آٹومیٹک ٹیلگراف کے لیے ٹرنسمیٹر ریسور ایجاد کیا۔ اس اثنا میں اور بھی کئی ایجادیں کیں جن سے اُسے خاصی آمدنی ہوئی ۔ اس روپے سے نیوجرسی میں ایک تجربہ گاہ اور ورکشاپ قائم کر لی۔ اس کی ایجادات کی تعداد ایک ہزار کے لگ بھگ ہے جن میں فونو گراف(جس نے آگے چل کر گرامو فون کی شکل اختیار کی) بجلی کا قمقمہ ، میگا فون ، سینما مشین ، وغیرہ قابل ذکر ہیں ۔ 1915ء میں اسے نوبل پرائز ملا۔

  • حوالہ جات

حوالہ جات

  1. ^ 1.0 1.1 http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12407892h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ 2.0 2.1 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6cz36st — بنام: Thomas Edison — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — شائع سوم — باب: Эдисон Томас Алва — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  4. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — شائع سوم — باب: Эдисон Томас Алва — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  5. MEP directory ID: http://www.europarl.europa.eu/meps/en/klkk¿¿p0p´p¿´¿´¿´¿¿´¿´¿´¿p0¿´plp´̪¿pol´ñ.html
  6. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12407892h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
Other Languages
العربية: توماس إديسون
English: Thomas Edison
Afrikaans: Thomas Edison
Alemannisch: Thomas Alva Edison
armãneashti: Thomas Alva Edison
Avañe'ẽ: Thomas Edison
Aymar aru: Thomas Edison
azərbaycanca: Tomas Alva Edison
Bahasa Banjar: Thomas Alva Edison
Bân-lâm-gú: Thomas Edison
Basa Banyumasan: Thomas Alva Edison
беларуская: Томас Эдысан
беларуская (тарашкевіца)‎: Томас Эдысан
Bislama: Thomas Edison
български: Томас Едисън
bosanski: Thomas Edison
brezhoneg: Thomas Edison
Cebuano: Thomas Edison
Chavacano de Zamboanga: Thomas Edison
Cymraeg: Thomas Edison
Ελληνικά: Τόμας Έντισον
Fiji Hindi: Thomas Edison
français: Thomas Edison
Gaeilge: Thomas Edison
贛語: 愛迪生
Gĩkũyũ: Thomas Edison
ગુજરાતી: થૉમસ ઍડિસન
गोंयची कोंकणी / Gõychi Konknni: Thomas Edison
客家語/Hak-kâ-ngî: Thomas Eddison
Հայերեն: Թոմաս Էդիսոն
Ilokano: Thomas Edison
Bahasa Indonesia: Thomas Alva Edison
interlingua: Thomas Edison
italiano: Thomas Edison
Kapampangan: Thomas Edison
къарачай-малкъар: Эдисон, Томас Альфа
Kiswahili: Thomas Edison
Кыргызча: Эдисон, Томас
لۊری شومالی: توٙماس ئدیسون
latviešu: Tomass Edisons
Lëtzebuergesch: Thomas Alva Edison
lietuvių: Thomas Edison
Limburgs: Thomas Edison
Livvinkarjala: Thomas Edison
lumbaart: Thomas Edison
македонски: Томас Алва Едисон
Malagasy: Thomas Edison
مازِرونی: ادیسون
Bahasa Melayu: Thomas Edison
Mìng-dĕ̤ng-ngṳ̄: Thomas Edison
Mirandés: Thomas Edison
မြန်မာဘာသာ: သောမတ် အက်ဒီဆင်
Nederlands: Thomas Edison
नेपाल भाषा: थोमस एडिसन
norsk nynorsk: Thomas Edison
occitan: Thomas Edison
oʻzbekcha/ўзбекча: Thomas Edison
ਪੰਜਾਬੀ: ਥਾਮਸ ਐਡੀਸਨ
Piemontèis: Thomas Edison
português: Thomas Edison
Qaraqalpaqsha: Thomas Edison
Ripoarisch: Thomas Alva Edison
русиньскый: Томас Едісон
саха тыла: Томас Эдисон
Gagana Samoa: Thomas Edison
संस्कृतम्: थामस् एडिसन्
Simple English: Thomas Edison
slovenčina: Thomas Alva Edison
slovenščina: Thomas Alva Edison
Soomaaliga: Tomas Edison
српски / srpski: Томас Алва Едисон
srpskohrvatski / српскохрватски: Thomas Alva Edison
Basa Sunda: Thomas Alfa Edison
svenska: Thomas Edison
Tagalog: Thomas Edison
Taqbaylit: Thomas Edison
татарча/tatarça: Томас Эдисон
Türkçe: Thomas Edison
Türkmençe: Tomas Edison
українська: Томас Алва Едісон
ئۇيغۇرچە / Uyghurche: توماس ئېدىسون
vepsän kel’: Edison Tomas Alva
Tiếng Việt: Thomas Edison
Volapük: Thomas Edison
Winaray: Thomas Edison
吴语: 爱迪生
Yorùbá: Thomas Edison
粵語: 愛迪生
Zeêuws: Thomas Edison
žemaitėška: Tuoms Edėsuons
中文: 爱迪生
Kabɩyɛ: Thomas Edison