اوریجن

اَوریجن
(یونانی میں: Ὠριγένης خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
اوریجن

معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 185[1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
اسکندریہ[3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفاتسنہ 254 (68–69 سال)[1][2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
قیصریہ بحری،  صور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریتقدیم روم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
والدلیونائڈس اسکندری[3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہالٰہیات دان،  پادری،  مصنف،  مترجم،  فلسفی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبانلاطینی زبان،  قدیم یونانی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عملتفسیر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر
الزام
جرمبدعت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جرم (P1399) ویکی ڈیٹا پر

اَوریجن ادامنتیس (یونانی: Ὠριγένης Ἀδαμάντιος) مسیحی کلیسیا میں ایک جید عالم گزرا ہے۔ کُتبِ مُقدسہ کے علم میں وہ یکتائے زمانہ اور وحید العصر تھا۔ اس نے 240ء میں مروجہ عبرانی متن اور سپتواجنتا کے ترجمہ اور ایکولا، سیمکس اور تھیوڈوش کے تراجم کو اور اپنے ترجمہ کو (جس میں اُس نے سپتواجنتا کی نظر ثانی کی تھی) ایک ہی صفحہ میں ایک دوسرے کے مقابل سطور میں ترتیب وار لکھا۔ اوریجن نے ان مختلف تراجم کو مقابل سطور میں لکھا تاکہ ان کا مقابلہ کر کے ان کے اختلافات کو جانچے۔ اس کتاب کا نام ہیکساپلا ہے۔ یہ عالم اس نتیجہ پر پہنچا کہ باستثبائے چند الفاظ و آیات ان چاروں یونانی ترجموں کے عبرانی اصل میں اور اس کے زمانہ کے عبرانی متن میں فرق نہیں تھا۔[4]

  • حوالہ جات

حوالہ جات

  1. ^ ا ب جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118590235 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6tm7h5k — بنام: Origen — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب پ http://lexikon.katolikus.hu/O/%C3%93rigen%C3%A9sz.html
  4. صحتِ کتب مُقدسہ۔ برکت اللہ۔ پنجاب رلیجس بُک سوسائٹی لاہور صفحہ 166
Other Languages
العربية: أوريجانوس
فارسی: اوریجن
English: Origen
Afrikaans: Origenes
asturianu: Oríxenes
azərbaycanca: Origen
беларуская: Арыген
български: Ориген
català: Orígenes
čeština: Órigenés
Cymraeg: Origen
dansk: Origenes
Deutsch: Origenes
eesti: Origenes
Ελληνικά: Ωριγένης
español: Orígenes
Esperanto: Origeno
euskara: Origenes
français: Origène
Frysk: Origenes
galego: Oríxenes
한국어: 오리게네스
հայերեն: Որոգինես
hrvatski: Origen
Bahasa Indonesia: Origenes
interlingua: Origenes
italiano: Origene
עברית: אוריגנס
Basa Jawa: Origenes
ქართული: ორიგენე
Kiswahili: Origen
Latina: Origenes
latviešu: Origens
lietuvių: Origenas
македонски: Ориген
Malagasy: Origène
മലയാളം: ഒരിജൻ
مصرى: اوريجن
Nederlands: Origenes
日本語: オリゲネス
norsk: Origenes
Picard: Origène
polski: Orygenes
português: Orígenes
română: Origene
русский: Ориген
Scots: Origen
shqip: Origjeni
Simple English: Origen
slovenčina: Órigenes
slovenščina: Origen
српски / srpski: Ориген Адамантије
srpskohrvatski / српскохрватски: Origen
suomi: Origenes
svenska: Origenes
Tagalog: Origenes
Türkçe: Origenes
українська: Ориген
Tiếng Việt: Origenes
中文: 奧利振